تازہ ترین

پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کو زبردست سیاسی جھٹکا، اہم اور سرگرم جیالا کپتان کے پیارے ہوگئے۔

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی،اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، سینئر رہنما جہانگیر ترین اور شمالی پنجاب کے صدر عامر کیانی بھی موجود تھے۔اس موقع پر ندیم افضل چن نے کرپشن کے خلاف تحریک انصاف کی جدوجہد کو سراہا اور عمران خان کو 25 اپریل کو پیر مکو میں اپنی رہائش گاہ آنے کی دعوت دی جہاں وہ پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان بھی کریں گے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*