تازہ ترین

شہر مستان میں غریبوں کی بے بسی کا ماتم، شگرتسر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی ماں ارباب اختیار اور مخیر حضرات کی امداد کے منتظر ۔

شگر( عابدشگری)شگرتسر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی ماں ارباب اختیار اور مخیر حضرات کی مدد کے منتظر ہے۔ شگر کے علاقہ تسر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کے ماں عرصہ دراز سے گردے کی عارضے میں مبتلا ہے اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج ہے ڈاکٹروں کے مطابق ان کے دونوں گردے ناکارہ ہو رہے ہیں جس کے لیے کڈنی ٹرانسپلانٹ کی تجویز دی ہیں جس کے لیے دس سے پندرہ لاکھ کی خطیر رقوم کی ضرورت ہے کم گھریلو وسائل کی وجہ سے علاج کرانے سے قاصر ہے اور حکومت گلگت بلتستان و پاکستان سے پرزور امداد کی اپیل ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ میڈیا پر اعلی حکام سے امداد کی درخواست کے باوجود اب تک کوئی بھی حکومتی نمائندے مدد کو نہیں پہنچے ہیں جس پر کافی مایوس ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*