تازہ ترین

ضلع کھرمنگ محکمہ واٹر اینڈ پاور کے ایکسین کئی مہینوں سے غائب ہے تمام دفتری امور ٹھپ ہو کر رہ گئے۔

کھرمنگ (قاسم قاسمی) محکمہ واٹر اینڈ پاور کھرمنگ کے ایکسین کئی مہینوں سے غائب ہے تمام دفتری امور ٹھپ ہو کر رہ گئے محکمہ کے میں زمہ دار آفسر کی حاضر نہ ہونے سے تمام ٹھیکدار خوار ہو رہے ہیں جبکہ کھرمنگ کے پاور سپلائی بھی متاثر ہیں سردی کی شدد میں کمی آنے کے باوجود لوڈشیڈینگ میں کمی نہیں آئی ہے۔ عوام فریاد لے کر دور دراز علاقوں سے آتے ہیں مگر دن بھر پی ڈبلیو ڈی کے سامنے خوار ہو کر واپس چلے جاتے ہیں عوام کا کہنا ہے کہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیوٹی پر رہنے والے کسی آفسر کو تعین کیا جائے تاکہ مسائل کم سے کم ہو سکیں۔

About ISB-TNN

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*