بی وائی ایف اور بی ایس ایف کے زیر اہتمام سکردو میں جشن نورزکے مناسبت سے پرُوقار تقریب کا اہتمام۔

0 0

سکردو (قاسم قاسمی ) سکردو بلتستان یوتھ فیڈریشن اور بلتستان اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن نوروز کے حوالے سے سکردو کے مقامی ہوٹل دیوسائی ہوٹل اینڈ ریسٹورینٹ میں پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی بلتستان کے مایہ ناز شاعر محمد حسین بلغاری اور نوجوان محقق رضا غالب تھے محمد حسین بلغاری نے اپنے بلتی غزل سنا کر حاضرین کو نوروز کے حوالے سے مستفید کیا جبکہ رضا غالب نے بلتی زبان کے تحقیق کے حوالے سے گفتگو کیا تقریب سے بی ایس ایف کے مرکزی صدر آصف ناجی ، بلتستان یوتھ فیڈریشن کے ڈپٹی جنرل سیکٹریری حسین شگری اور بی ایس ایف بلتستان ڈویژین کے صدر قمر نجمی نے بھی خطاب کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website