تازہ ترین

بنیادی انسانی حقوق سے محروم گلگت بلتستان کے نابینا افراد کا قانون ساز اسمبلی کے باہر دھرنا۔

گلگت ( نامہ نگار) نابینا افراد کو سرکاری ملازمتوں کی عدم فراہمی اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف بلائنڈ ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام جی بی قانون ساز اسمبلی بھرپور احتجاج جس میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نابینا افراد اور ان کے بچے شریک ہیں۔ ریلی کے شرکاء کا مطالبات کے حصول تک تا دم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*