تازہ ترین

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی گلگت بلتستان کی بیٹی نے ایم بی بی ایس کی ڈگری اپنے نام کر لیا۔

ہنزہ(قیمت جان ہنزائی)سحر سلطان ولد سلطان مدد ساکن کریم اباد ہنزہ نے ایم بی بی ایس کی ڈگری اعلی نمبرات کے ساتھ حاصل کی انھوں نے یہ ڈگری اڈورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی پراوڈ اف ہنزہ اللہ ان کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے واضع رہے سحر سلطان کی والدہ محترمہ شیرین سلطان پہلے سے ہی ڈاکٹر خدمات سر انجام دے رہی ہے۔

About TNN-SKARDU

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*