تازہ ترین

ضلع شگر میں گلیشرز پھٹنا شروع، علاقے میں خوف ہراس،ایک گھر مکمل تباہ۔

شگر(عابدشگری)شگر کے باشہ کے آخری گائوں ارندو میں گلیشئر پھٹنے سے ایک گھر تباہ ہوگئے۔علاقے میں سخت خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شگر باشہ کے آخری گائوں ارندو میں گلیشئر پھٹنے اور سرکنے سے کئی مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ علاقے کے نمبردار و سرکردہ چیئرمین علی کاگھر مکمل تباہ ہوگئے ہیں۔لوگوں کی مطابق گلیشئر پھٹنے سے مسلسل مختلف آوازیں بھی آرہے ہیں جس سے علاقے میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے۔

About ISB-TNN

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*