تازہ ترین

بلتستان کی ایک عظیم بیٹی نے اردو افسانے میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔

شگر(عابدشگری)ڈگری کالج سکردو کی لیکچرر سائرہ نے پی ایچ ڈی مکمل کرکے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ انہوںنے وفاقی اردو یونیورسٹی سے اردو افسانے میں مثالیت پسندی (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ) پر پی ایچ ڈی حاصل کی۔ان کی تھیسز کا موضوع اردو افسانے میں مثالیت پسندی (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)تھا جسے ایران ،انڈیا اور پاکستان کے مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسروں نے چیک ہوکر منظور ہوا تھا۔ جبکہ زبانی انٹرویو وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسروں کی ٹیم نے لینے کے بعد انہیں باقاعدہ طور ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کردیا گیا۔ ڈاکٹر سائرہ بانو ڈگری کالج فار ویمن سکردو میں لیکچرر کے طور پر کام کررہی ہے۔

About ISB-TNN

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*