تازہ ترین

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے مایہ ناز ماہر فلکیات کی ایک بڑی پیشن گوئی، جو سچ ثابت ہوئی۔

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت کے حامل علم عدد کے ماہر ممتاز ماہر فلکیات آغا بہشتی کا ایک اور تاریخی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز ماہر فلکیات آغا بہشتی نے ایک سال پہلے دعوی کیا تھا کہ 2018 کے سینیٹ الیکشن پاکستان مسلم لیگ نون ہار جائے گی جو کہ آج کے الیکشن میں مسلم لیگ نون کی بھاری اکثریت کے باجود شکست نے ثابت کردیا کہ آغا بہشتی کا کی پیشن گوئی سچ ہوئی۔سوشل میڈیا پر آغا بہشتی کے اس پیشن گوئی کا بڑا چرچہ ہے اور پاکستان کے کئی بڑے چینل اُن کے ایک سال پہلے کی پیشن کوئی بار بار دکھا کر اُن کے ریٹینگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
یاد رہے اس پہلے اُنہوں نے نواز شریف کی سیاسی زوال اور نااہلی اور عمران خان کی شادی کے حوالے سے بھی پیشن گوئی کی تھی جو بلکل سچ ثابت ہوئی ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*