تازہ ترین

گلگت بلتستان دو فیصد کشمیریوں کا راج، جشن آذادی کشروٹ ٹیم سپر اسٹار نے ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد کشمیری پرچم لہرا دیا.

گلگت ( پ ر) گلگت میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے گلگت سٹی پارک میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں کشروٹ سپر سٹار نے فائنل اپنےنام کرنے کے بعد فرط جذبات میں کشمیری پرچم لہرا دیا۔ گلگت بلتستان میں صدیوں پہلے کچھ کشمیری خاندان آکر آباد ہوئے تھے۔ مگر صدیوں پہلے یہاں آکر آباد ہونے والے کشمیریوں نے دل سے گلگت بلتستان کو قبول نہیں کیا۔ یاد رہے گزشتہ چند مہینے پہلے وزیرآعلی حفیظ الرحمن نے اسلام آباد میں کشمیریوں کے کانفرنس میں برملا کہا تھا۔ کہ دو فیصد کشمیری گلگت بلتستان پر حکمرانی کر رہے ہیں۔

About Himayat Khayal

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*