تازہ ترین

فیصل آباد جلسے میں کپتان کو جوتا مارنے کی کوشش متوالوں ناکام بنا دیا۔ ملزم کون ہے ؟ اہم انکشاف

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر جوتا پھینکنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ کارکنوں نے جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والے شخص کو پکڑ لیا اور مار مار کر ہوش ٹھکانے لگا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق جوتا مارنے کی کوشش کرنے والے نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اقرار کیا کہ اُنہیں رانا ثنااللہ کے داما نے تیار کرکے عمران خان حملہ کرنے کیلئے روانہ کیا تھا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*