تازہ ترین

ضلع کھرمنگ کے اہم سیاحتی مقام پر SCOM موبائل سروس کئی دنوں سے بند۔

کھرمنگ (حسن عباس )ضلع کھرمنگ بلتستان کے سیاحتی مقام منٹھوکھا کے مقام پر ایس کام کی موبائیل نیٹ ورک کئی دنوں سے بند ہے جس کی وجہ سے  سیاح اور صارفین شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اہل علاقہ کی جانب سے حکام ایس کام انتظامیہ سے مسلسل شکایات کے باوجود کوئی سُننے والا نہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب ادارہ مستقبل بنیاد پر سروس دینے کی حیثیت نہیں رکھتے ہو اس قسم کے غیرمعیاری موبائل نیٹ ورک کے نام پر عوام کو لوٹتےکیوں ہوں۔ اہل علاقہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتظامیہ سے عوامی مطالبہ ہے کہ جلد نیٹ ورک بحال کریں تاکہ عوام کو مواصلاتی سہولیات میسر ہو سکے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*