تازہ ترین

ہنزہ میں بنیادی تعلیم کیلئے سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے لڑکی نے خودکشی کرلی۔

ہنزہ(پ،ر) ضلع ہنزہ کا شمار گلگت بلتستان کے تعلیم یافتہ ضلع میں کیا جاتا ہے اس کے باجود یہاں آج بھی کئے علاقے ایسے ہیں جہاں کے عوام غربت کی لیکر سے نیچے کی زندگی گزرنے پر مجبور ہیں جو کہ ہنزہ میں نسلوں سے حکمرانی کرنے والے میرےخاندان کا علاقے کیلئے خدمات پر سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ہنزہ التت میں غربت اور گھرلیو مسائل کا شکارلڑکی نے سکول یونیفام اور دیگر اخراجات کی عدم دستیابی پر زندگی کا چراغ گُل کردیا۔ اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے ہنگامہ برپا کیا ہوا ہے لوگ گلگت بلتستان میں تعلیم کیلئے کام کرنے والے این جی اوز اور سرکاری اداروں خاص طور پر ہنزہ سے تعلق رکھنے گورنر میر غضنفر علی خان رانی عتیقہ ممبر سلیم اور خواتین کے حقوق کے علمبرداروںکی کارکردگی میں سوال اُٹھانا شروع کیا ہے۔

About ISB-TNN

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*