تازہ ترین

کسی قابل اور غیر متنازعہ شخصیت کو بلتستان یونیورسٹی کا وائس چانسلر بنایا جائے.پروفیشنل سوشل ورکر فورم

کراچی(نمائندہ خصوصی) نوجوان صحافی و صدر پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ بلتستان یونیورسٹی علاقے کے واحد تعلیمی ادارہ ہے جو بلتستان کے غریب طالب علموں کو گھر کی دہلیز پر اعلیٰ تعلیم مہیا کر رہے ہے۔بلتستان کی تعلیمی پسماندگی اور نوزاٸیدہ یونیورسٹی کی بہتری کے لٸیے حکومت کو چاہے کہ وہ کسی قابل اور غیر متنازعہ شخصیت کو واٸس چانسلر منتخب کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی میں شعبہ جات کی کمی ہے جس سے یہاں کے طالب علموں کو خاطر خواہ فاٸدے حاصل نہیں ہو رہے ہے۔علاقے کے جخرافیائی خدوخال کو مدنظر رکھتے ہوٸے شعبے جات میں اضافہ کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*