بین الاقوامی شہرت یافتہ ممتاز ماہر فلکیات کا مسلم لیگ نون سے متعلق ناقابل یقین پیشن گوئی۔

0 0

اسلام آباد(بیوررپورٹ) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ علم عدد کے ماہر ممتاز ماہر فلکیات آغا بہشتی نے پاکستان مسلم نون کی مستقبل کے حوالے سے خوفناک پیشن گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر اُنہوں نے عمران خان کے حوالے سے تمام پیشن گوئیاں سچ ثابت ہونے اور فروری کے مہینے میں پاکستان مسلم لیگ نون ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کا دعوی کیا تھا۔ آج سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو پارٹی کی صدارت سے بھی نااہل قرار دینے اور سنیٹ انتخابات کے تمام تقسیم شدہ ٹکٹ کو منسوخ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ آغا بہشتی نے پیشن گوئی میں مسلم لیگ نون کیلئے آنے والے دنوں میں مزید پریشانیوں اور عمران خان کیلئے بہتر قرار دیا ہے۔ یاد رہے آغا بہشتی نے پچھلے ایک سال میں کئے گئے تمام پیشن گوئیوں میں سے ذیادہ تر پیشن گوئیاں درست ثابت ہوئی ہے اور الیکٹرانک میڈیا میں اُن کے ریٹنگ میں بہت ذیادہ اضافہ ہوا ہے اور سوشل میڈیا پر بڑی پزیرائی مل رہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website