تازہ ترین

تمام تر انتظامات کے باوجود چیف سکرٹیری گلگت بلتستان کا دورہ شگر منسوخ۔

شگر(عابدشگری) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر نیاز کاظم کا دورہ شگر اچانک منسوخ ہوگئے۔ان کی دورے کیلئے سارے انتظامات مکمل تھے۔ان کی دورے منسوخ ہونے سے عوام شدید مایوس ۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر نیاز کاظم نے بدھ کے رز ضلع شگر کا دورہ کرنا تھا۔ جس کیلئے تمام ترتیاری مکمل ہوگیا تھا ڈپٹی کمشنر شگر کی آفس میں تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بریفنگ کیلئے تیار تھے۔ ان کی دورے کی شیڈول میں عوامی نمائندوں اور مذہبی رہنماؤں سے بھی ملاقات طے تھا تاہم اچانک ان کی اسلام آباد روانگی اور دورہ شگر منسوخ ہونے پرانتظامات درے کی درے رہ گئے اور عوام شدید مایوس ہیں۔ یاد رہے موجودہ چیف سیکریٹری کی تعیناتی کے بعد سے اب تک شگر کا دورہ نہیں کیا گیا۔ جبکہ ضلع کھرمنگ کا دو دفعہ دورہ ہوچکا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*