تازہ ترین

گلگت بلتستان کی ترقی مسلم لیگ ن کا منشور ہے۔

گلگت (چیف رپورٹر)گلگت بلتستان کی ترقی مسلم لیگ ن کا منشور ہے وزیر اعلی جی بی حافظ حفیظ الرحمن صاحب نے جی بی کے عوام کیلے بہت کچھ دیاہے بعض نام نہاد لیڈر جی بی کے آمن کو خراب کرنے کی سازش کررہے ہیں۔ان خیالات کا آظہار مسلم لیگ ن جی بی کے نوجوان سیاسی رہنما میاں عطیع اللہ بیگ نے میڈیا سے گفتگو کرتیہوئے کہا۔سی پیک کی وجہ سے جی بی کو ترقی کے منازل طے کریگا اس کو کامیاب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں کا اغاز ہوا ہے اور اج عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف مل رہا ہے جبکہ ہماری حکومت نے عوام سے جو وعدے کئے تھے وہ پورے کررہی ہیں۔مخالفین جی بی حکومت کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*