تازہ ترین

ضلع شگر میں بدترین لوڈ شیڈینگ،برقیات کے ذمہ داران غائب۔

شگر( کرائم رپورٹر)شگر فیز تھری بجلی خراب ہوگیا اور شگر اندھیرے میں ڈوب گیا۔ تفصیلات کے مطابق شگر کو بجلی فراہم کرنے والی دو میگا واٹ بجلی گھر فیزIIIفنی خرابی کے باعث چانک بند ہوگئے جس کی وجہ سے شگر کے بیشتر علاقے اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی گھر میں خرابی گذشتہ دنوں شگر سنٹر میں کسی شہری کی جانب سے درخت کاٹنے کی دوران بجلی کی لائن ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ جس کے بعد فیز IIIکی پینل بورڈ میں خرابی پیش آئی ہے تاہم محکمہ کے عملے اور انجینئر اس کو ٹھیک کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*