تازہ ترین

ضلع کھرمنگ کے سرکاری محکموں میں معذور افراد کیلئے خصوصی کوٹہ مختص کیا جائے۔

کھرمنگ (قاسم قاسمی) کھرمنگ ڈیس ایبل فاونڈیشن (KDF) کے صدر عارف عظمی نے کہا ہے کہ کھرمنگ چونکہ نیا ضلع بنا ہے لہذا کھرمنگ کے محکموں میں معذور لوگوں کو خصوصی کوٹہ ہونا چاہئے آج تک کھرمنگ میں جتنے بھی محکمے بنے ہیں اس میں معذوروں کو کوٹہ دینا تو دور کی بات اشتہارات میں معذورں کا نام ونشان تک موجود نہیں جو کہ انکے ساتھ سراسر ظلم و ناانصافی ہے انہوں نے حکام بالا سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ کھرمنگ کے تمام محکموں میں معذوروں کو کوٹہ دیا جائے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*