تازہ ترین

دیامر پریس کلب کے پریس سیکریٹری سینئر صحافی شفیع اللہ قریشی کا غذر پریس کلب کے نومتخب عہدے داران کو مبارک باد

چلاس:(پ-ر)غزر پریس کے نئی کابینہ کو خوش آمدید کہتے ہیں,پریس سیکریٹری دیامر پریس کلب کے سینئر صحافی شفیع اللہ قریشی نے اپنے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یعقوب طائی کو غزر پریس کلب کا صدر ،کریم رانجھا کو جنرل سیکریٹری اور نیو کابینہ کو دیامر پریس کلب کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں, انھوں نے کہا ہے کہ انتہائی منظم,اخوت اور اتحاد پر غزر پریس کلب کے بلا مقابلہ صدر منتخب ھو نے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، انھوں نے کہا کہ ہم نیک خواہشات چاہتے ہیں کہ نئی کابینہ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے,امید ھے کہ ماضی کی طرح بہترین خدمات سرانجام دینگے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*