تازہ ترین

عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کا کمشنر بلتستان سے اہم ملاقات۔

کھرمنگ(قاسم قاسمی) عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کا کمشنر بلتستان سے اہم ملاقات۔تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کے ایک وفد راجہ جاوید اختر کے قیادت میں محمد علی دلشاد ، سید مہدی شاہ زیدی ، وزیر غلام کلیم ، آخوند غلام محمد ، محمد باقر ، زکاوت حسین ، عباس صابری ، نصرت علی ودیگر عہدہ داران شامل تھے کھرمنگ کے حوالے سے تمام مسائل سے آگاہ کیا جس میں ضلعی ہیڈکوارٹر کا معاملہ ، کھرمنگ کے ایل پی سی پر دوسرے اضلاع سے لوگوں کے تعینات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا اس حوالے سے کمشنر بلتستان نے نوٹس لیتے ہوئے کھرمنگ کے متعلقہ آفسران سے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ مانگا ہے عوامی ایکشن کمیٹی کے وفد نے کھرمنگ میں ایل جی اینڈ آر ڈی کے فنڈز میں بڑے پیمانے پر ہونے گبلے کے حوالے سے بھی نوٹس لیا ہے اور کہا ہے فنڈز میں خرد برد کرنے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دینگے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*