تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر ہنزہ کا ایکسئین ایل جی اینڈ آر ڈی ، پروجیکٹ منیجر ایل جی اینڈ آر ڈی ملاقات۔

ہنزہ(پ،ر) ڈپٹی کمشنر ہنزہ کیپٹن ریٹائرڈ سید علی اصغر اپنے دفتر میں سیکریٹری یو نین کونسل ہائے ہنزہ کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔ اس اجلاس میں ایکسئین ایل جی اینڈ آر ڈی کے علاوہ پروجیکٹ منیجر ایل جی اینڈ آر ڈی نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس میں سیکریٹریز کو درپیش مسائل سے ڈی سی کو آگاہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ یونین کونسل کی مینڈیٹ پر بھی غور و خوض کیا گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*