تازہ ترین

اسلام آباد میں اے ایس او ہاوس اولڈینگ کھرمنگ کا افتتاح۔

اسلام آباد (ذیڈ اے کھرمنگی)اسلام آباد میں اے ایس او ہاوس اولڈینگ کھرمنگ کا افتتاح عمائدین علاقہ اور طالب علموں کی بڑی تعداد موجود افتتاحی تقریب میں شیخ فدا علی مطہری ,ہیڈ ماسٹر درویش صاحب اور مرکزی صدر اے ایس او انجئنیر امتیاز اصغر سمیت علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصلات کے مطابق اے ایس او ہاوس اسلام آباد مکمل ہونے کے بعد افتتاح کر دیا جس میں شیخ فدا علی مطہری سمیت علاقے کے عوام اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی .افتتاح کے موقعے پر ہر فرد خوشی سے ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے نظر آئیے .عمائدین علاقہ نے انہیں اے ایس او ممبران اور اسلام آباد کمیٹی کی کوشش کا نتیجہ قرار دیا .اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ کے مرکزی صدر امتیاز اصغر نے اسےقومی اتحاد کا عظیم تخفہ قرار دیا اور کہا کہ اگر قوم اسی طرح متحد ہو کر کام کرینگے تو تمام قومی اداروں کی کامیابی یقینی ہیے.انہوں نے اس موقعہ پر پوری قوم , کابینہ کے ممبران اور بلخصوص احمد بھائی,اجلال حسین کا شکریہ ادا کیا.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*