تازہ ترین

دیامر پولیس کو مطلوب مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم راولپنڈی سے گرفتار۔

چلاس(کرائم رپورٹ) دیامر پولیس کو مطلوب مختلف قسم کے جرائم اور وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس دیامر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیامر پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے قتل کے کئی واردات میں ملوث ملزم رحمت اللہ جس کی سر کی قیمت 5 لاکھ تھی، کو ایس ایچ او شاہ سرور کی ٹیم نے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*