تازہ ترین

درندگی کا ایک اور واقعہ،دسویں کی طالبہ بھی زیادتی کے بعد قتل

 مانسہرہ(آن لائن) قصور واقع کے بعد مانسہرہ میں بھی درندوں نے جماعت دہم کی طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد لڑکی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلڑا کی حدود میں ایک دن قبل جانوروں کے باڑے کے چھت سے لٹکتی لاش کو خودکشی کا رنگ دیا گیا تھا لیکن پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے جسم پر ناخنوں کے نشانات کا بھی زکر کیا گیا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*