تازہ ترین

انقلاب باتوں اور دعوؤں سے نہیں کام کرنے سے آتا ہے۔ وزیراعظم

 پشاور (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انقلاب باتوں اور دعوؤں سے نہیں  کام کرنے سے آتا ہے  چار پانچ ماہ بعد الیکشن میں عوام کا جو بھی فیصلہ آیا سر آنکھوں پر ہو گا  ہم کام کریں گے تو آگے بڑھیں گے ورنہ گھر جائیں گے ہر پاکستانی کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جائیگی  آنے والے وقت میں پورا پاکستان ڈیجیٹل سہولیات کے ساتھ کام کریگا جس سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*