تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنرشگر سید موسی علی بخاری شادی کی بندھن میں باندھ گئے۔

شگر(عابدشگری)اسسٹنٹ کمشنرشگر سید موسی علی بخاری شادی کی بندھن میں باندھ گئے۔ان کی شادی کی تقریب لاہور میں ان کی آبائی گھر میں انجام پائی جس میں ان کی عزیز و اقاریب کے علاوہ سرکاری و نجی اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ انہیں شادی پر مبارک باد دی اوربہتر اور لمبی ازدواجی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اسسٹنٹ کمشنر شگر سید موسی علی بخاری کی شادی گذشتہ ماہ لاہور میں انجام پائی ۔زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادنے اے سی شگر کو شادی کی مبارک باد دیتے ہوئے انہیں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*