تازہ ترین

قراقرم ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے سی ای او کا ڈپٹی کمشنر ہنزہ سے ان کے دفتر میں ملاقات۔ اہم امور پر تبادلہ خیال۔

ہنزہ (پ،ر)قراقرم ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے سی ای او جناب کمال الدین اور ایڈمنسٹریٹو آفیسر شاہد کریم نے آج ڈپٹی کمشنر ہنزہ کیپٹن ریٹائرڈ سید علی اصغر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس دوران سی ای او نے اپنے ادارے کے بارے میں اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں ادارے کے کردار پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ادارے کی کارکردگی کو سراہا اور دست تعاون کا یقین دلایا ۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*