تازہ ترین

چار نئی گاڑیاں دیامر لیویز فورس کے سپرد۔

چلاس(قادر حسین )دیامر لیویز فورس کیلئے منگوائی گئی چار نئی گاڑیوں کی چابیاں متعلقہ تحصلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز کے حوالے کر دیا گیا ۔چلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق ،ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار ملک نے لیویز فورس کیلئے منگوائی گئی تین نئی گاڑیوں کی چابیاں اسسٹنٹ کمشنر داریل امیر اعظم حمزہ اور اسسٹنٹ کمشنر چلاس بلال احمد کے حوالے کر دیا ۔اس موقع پر ڈی سی دیامر نے کہا کہ لیویز فورس کی کارکردگی قابل ستائش ہے ،لیویز فورس مزید دیانت داری سے اپنے فرائض سرانجام دیں ۔

About Muhamamd

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*