تازہ ترین

سخت سردی میں احتجاج رنگ لے آیا کنٹیجنٹ ملازمین کی عید ہوگئی، حکم نامہ جاری۔

گلگت (ڈسٹرک رپورٹر) گلگت میں کئی دنوں سے اتحاد چوک پر کنٹیجنٹ ملازم کی جانب سے جاری احتجاج رنگ لے آیا۔عارضی ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب مرکزی یونین نے کئی روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا. چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے سکیل ایک سے پانچ تک کے عارضی ملازمین ٹیسٹ اور انٹرویو کے بغیر مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے اور اس ضمن میں محکمہ سروسزز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔

About Muhamamd

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*