تازہ ترین

شگر ہمیسل کے تین عالم دین کا اہلبیت انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران میں تعلیمی کمیٹی کے ممبر کے طور پر منتخب ہوگئے۔

شگر(عابدشگری) شگر ہمیسل کے تین عالم دین کا اہلبیت انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران میں تعلیمی کمیٹی کے ممبر کے طور پر منتخب ہوگئے۔ جن میں شیخ فداحسین حلیمی کو اہلیبیت یونیورسٹی میں بطور رئیس (سربراہ) جبکہ شیخ فداعلی حلیمی اور شیخ مصطفی علی فخری بطور اعضاء(کمیٹی ممبر) شامل ہے۔رہنما اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہمیسل فداعلی سحرنے میڈیا کو بتایا کہ ایک چھوٹے سے گاؤں سے تین شخصیات کا اتنے بڑے عہدوں پر فائز ہوناہمیسل گاؤں کیلئے قابل فخر ہے یہ انہوں نے نہ صرف ہمیسل کے نام کو روشن کیا بلکہ پورے ضلع شگر کا سر فخر سے بلند کیا پوری قوم مبارک کے مستحق ہے ۔ ہم ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

About Muhamamd

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*