تازہ ترین

کپتان کی شادی معاملہ،نجی ٹی وی نے اپنی ویب سائٹ اور ٹویٹرسے تمام خبریں ہٹا دیا۔

لاہو ر (مانیٹرینگ ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ بشریٰ مانیکا سے تیسری شادی کی جیو نیوز کے صحافی عمر چیمہ نے جاری کی اور اس کے بعد اب ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے تاہم آج کچھ دیر قبل نجی ٹی وی جیو نیوز کی جانب سے خاور فرید مانیکا کے نام سے منسوب بیان چلایا گیا لیکن اب نجی ٹی وی نے اسے ہٹا دیاہے جس کی خاور مانیکا نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بیان کو بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*