تازہ ترین

کرپشن کی کھلی داستان، گلگت میں بغیر سیمنٹ کے سڑک کی دیوار کھڑی کردی۔

گلگت (پ،ر)دنیور شاہراہ قراقرم سے بیگ مارکیٹ کو ملانے والی پکی سڑک کی تعمیر میں ٹھیکیدار اور محکمہ مافیا کی ملی بھگت سے ٹھیکیدار نے بلاکسی خوف خطر کے بغیر سیمنٹ کے پانچ فٹ اونچی دیوار تعمیر کر دی۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے لاکھوں کی بجٹ سے زیر تعمیر یہ سڑک چند مہینوں میں گر سکتا ہے اور حادثے کا سبب بن سکتی ہے ، عوام نے ارباب اقتدار خاموش کی خاموشی پرمتعلقہ ٹھیکیدار اور محکمہ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی۔ عوام نے وزیر اعلی سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی فنڈز سے غیر معیاری کام کرنے والوں کو ناقص کام سے روکیں اور متعلقہ ٹھیکدار کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔

About Muhamamd

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*