تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر کا امریکہ کوٹکرا جواب۔

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پر آر نے امریکی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں کی ہیں، جن کے اثرات وقت آنے پر سامنے آئیں گے، امریکی ایکشن کی صورت میں عوامی امنگوں کےمطابق جواب دیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ خطے میں‌ بھارت کا کردار امن کی راہ میں‌ بڑی رکاوٹ ہے، پاکستان اور امریکا میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں‌ کا ایک سبب بھارت بھی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور پاک فوج نے کبھی پیسوں کے لئے جنگ نہیں لڑی، حکومت پاکستان کا امریکی بیان پرموقف آچکا ہے، افغانستان میں امریکی خرچ کا ایک فیصد پاکستان میں لگا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*