تازہ ترین

وزیر اعلی غلط الزامات پر اہلیان بلتستان سے معافی مانگیں۔ علمائے بلتستان قم

قم( پریس ریلیز)جامعہ روحانیت بلتستان قم سے علماء بلتستان کی طرف سے جاری بیاں میں کہا گیاہے کہ گلگت بلتستان کے تاجر برادری اور عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام غیرقانونی ٹیکسس کے خلاف حالیہ شٹرڈاون ہڑتال اور احتجاجی لانگ مارچ کے بارے میں جی بی وزیر اعلی کا بیان انتہائی افسوس ناک ہے وزیر اعلیٰ اپنی نا اہلی اور ناکامی کو چھپانے کے لئے فورا عوام کو ملک غدار ، را کے ایجینٹ اور خاص مسلکی رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے جی بی میں فرقہ وارانہ فساد پھلانے کی کوشش اور احتجاج کرنے والوں پر الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں جی بی عوام پر را ایجنٹ کے الزامات دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے شہدائے جی بی کے ساتھ ظلم ہیں گلگت بلتستان میں فرقہ وارانہ فساد پھلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دینگے۔ٹیکس کے خلاف دھرنہ اور مارچ میں تمام مکاتب فکر کے لوگ شامل تھے ظلم کے خلاف اٹھنے والی عوامی آواز کو مذہبی ولسانی رنگ دینے کی مذموم کوشش کی گئی جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہےغلط الزامات پر وزیر اعلی معافی مانگے وگرنہ سخت انجام ہوگا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*