تازہ ترین

گلگت بلتستان متنازعہ خطے میں ٹیکس کا نفاذ اور اقوام متحدہ کی مکمل خاموشی لمحہ فکریہ ہے.پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان

کراچی(نمائندہ خصوصی) نوجوان صحافی و پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان کے صدر ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلز میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں ٹیکس عائد کرنا عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.چونکہ عالمی تناظر میں گلگت بلتستان کشمیر کی طرح متنازعہ ہے اور مسئلہ گلگت بلتستان بھی توجہ حل طلب ہے.انہوں نے مزید کہا کہ اس بارے میں اقوام متحدہ اور دوسرے نام نہاد ہیومن رائٹس کے اداروں کی خاموشی انسانیت کے منہ پر طماچہ ہے. خصوصاًاقوام متحدہ اسلام آباد آبزوریٹری آفس کی اس مسئلے پرخاموشی لمحہ فکریہ سے کم نہیں ہے

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*