تازہ ترین

اے ایس او کھرمنگ کی جانب سے القلم ایجوکیشن اسکول سسٹم کو بہترین تعلیمی نتائج پرمبارک باد

کھرمنگ( ذیڈ اے کھرمنگی) اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ بلتستان کے مرکزی صدر امتیاز اصغر ‘سکردو یونٹ اجلال حسین ‘اولڈینگ یونٹ اکبر علی روحانی اور روالپنڈی یونٹ کے صدر الطاف حسین نے اپنے ایک مشترکہ پریس ریلز دیتے ہوئے کہا ہے کہ القلم ایجوکیشن سسٹم اولڈینگ کھرمنگ کے زیر نگرانی چلنے والے دونوں کیمپس اولڈینگ.اور سکردو کے طالبہ وطالبات کی بہترین کارکردگی پرایجوکیشن سسٹم ‘اساتذہ کرام اور پوری اولڈینگ کے کمیونٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں.واضح رہے القلم پبلک اسکول سسٹم اولڈینگ کمیونٹی کے زیر نگرانی کام کرتا ہے.اور القلم پبلک اسکول سکردو میں کوالٹی ایجوکیشن مہیا کرنے والی بہترین اداروں میں شامل ہوتا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*