تازہ ترین

ضلع کھرمنگ کے موضع کمنگو میں جنگلی بھیڑیا بےقابو، لوگوں کے پالتو جانورں پر مسلسل حملہ، عوام پریشان لیکن کوئی اس حوالے سے پوچھنے والا نہیں۔

کھرمنگ( پ،ر) ضلع کھرمنگ موضع کمنگو گزشتہ ایک ماہ سے روزانہ اور ایک دو دن کی وقفوں کے ساتھ کبھی پانچ کبھی تین اور کبھی دو بکریاں بھیڑیا کے شکار ہورہے ہیں لیکن اب تک کوئی پرسان حال نہیں 50سے زائد بکریاں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔اس حوالے سے محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے اقدمات نہ کرنے کی صورت میں مزید نقصانات خدشہ ہےاب تک کئی گھروں میں پالتو جانوروں کی نسل تک ختم ہوچُکی ہے،اب تک لاکھوں کا نقصان ہو چکے ہیں اور مزید نقصانات کے امکانات بھی ہے اس وجہ سے غریب عوام میں خوف و ہراس کا سامنا ہے۔ عوام نے حکومت سے اسم معاملے امیرجنسی بنیادوں پر بھڑیا کو پکڑنے کیلئے کوشش کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ غریب عوام مزید نقصانات سے بچ سکے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*