تازہ ترین

محکمہ خوراک گلگت بلتستان کا آٹے کی اسمگلنگ روکنے کیلئے انوکھا ترین اقدام۔

گلگت ( پ،ر) مقامی صحافی سے بات کرتے ہوئے سیکرٹری خوراک برہان آفندی نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک نے آٹے کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اور عوام کو صاف وشفاف آٹا فراہمی یقینی بنانے کیلئے دو سو سے زائد جدید ترین بورڈ بنوائے ہیں جس میں ہفتہ اور ماہوار آٹے کی تفصیلات موجود ہونگی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ اس باوجود بھی کسی نے آٹے میں پیرا پھیری کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*