تازہ ترین

اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کا جلسہ، امجد ایڈوکیٹ کا بے وقت پہ تقریر،مرکزی قائدین نے لفظوں کے خنجر چلائے لیکن گلگت بلتستان کا نام تک نہیں لیا۔

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے 50 سالہ یوم تاسئس کے موقع پر ویسے تو گلگت بلتستان سے کافی لوگ جلسے میں شریک ہوئے لیکن اس جلسے میں گلگت بلتستان کے کارکنان سلفیوں کے چکر میں رہے صدر پی پی جی بی امجد حسین ایڈوکیٹ کو مرکزی قائدین کی آمد سے پہلے ہی تقریر کی دعوت دی گئی تو اُنہوں نے تقریر تو اچھی کی لیکن مرکزی قائدین نہیں سُن سکے۔ مرکزی قائدین نے پنٖڈال پونچتے ہی مخالفین پر لفظوں کے خنجر چلائے چاروں صوبوں اور آذاد کشمیر کا مسلسل نام لیا لیکن گلگت بلتستان کا نام تک لینا گوارہ  نہیں ہوا جوکہ گلگت بلتستان کے قیادت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت جنہوں نے تقریر بھی وقت سے پہلے کی اور مرکزی قائدین نے بھی اپنے تقاریر میں گلگت بلتستان کا نام نہیں لیا۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*