تازہ ترین

پرنسپل ہائی سکول سکردو کا انوکھا کارنامہ ان کی قابلیت کے چرچے جگہ جگہ مشہور ہونے لگا جن کے پاس ڈی ڈی او پاور بھی ہے انگلش تو دور کی بات اردو میں بھی درخواست نہیں لکھ سکتے۔

سکردو(نامہ نگار)پرنسپل ہائی سکول سکردو کا انوکھا کارنامہ ان کی قابلیت کے چرچے جگہ جگہ مشہور ہونے لگا جن کے پاس ڈی ڈی او پاور بھی ہے انگلش تو دور کی بات اردو میں بھی درخواست نہیں لکھ سکتے آفس کے لیٹر پڑھنے کے لئے دوسروں کا سہارا لیتی ہیں ہائی سکول سکردو نمبر 1 کسی زمانے میں گلگت بلتستان کے سکولوں کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتے تھے اب سکول کی یہ حالت ہے نااہل شخص کو ڈی ڈی او پاور دیکر نظام تعلیم کا بیڑہ غرق کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے تعلیم دشمن پالیسیوں کا تسلسل اب جاری ہے عوام کی طرفسے شکایت کی انبار ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*