تازہ ترین

ضلع کھرمنگ اولڈینگ سے تعلق رکھنے والی روبینہ کریمی کنگ ایڈروڈ میڈیکل کالج لاہور میں ایم بی بی ایس کے لیئے سلیکٹ ہو گئی۔

کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی) اولڈینگ کھرمنگ سے تعلق رکھنے والی ایک اور طلبہ روبینہ کریمی نے پاکستان کے مایا ناز میڈیکل کالج کنگ ایڈرورڈ میں ایم بی بی ایس کے لیئے اپنے آپ کو سلیکٹ کر لیا.واضح رہے روبینہ کریمی اولڈینگ کھرمنگ سے تعلق رکھنے والی چھٹی خاتون ہے جو ایم بی بی ایس کے لیئے سلیکٹ ہو چکے ہیں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*