تازہ ترین

گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ، نون لیگ کے مقامی رہنما آپس میں دست گرییاں،لاتوں گھونسوں کا آذادانہ استعمال۔

اسلام آباد( نامہ نگار) مسلم لیگ نون گلگت بلتستان کے رہنما اشرف صدا اور عمران وکیل نواز شریف کے استقبال کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ آئے ہوئے کارکنوں کی رہائش کے معاملے لڑھ پڑے۔ دوران تکرار اشرف صدا نے پارٹی کیلئے اُنکی خدمات کو جتایا تو دوسری طرف سے عمران وکیل نے اشرف صدا کو خوب گالیاں دی اور انکا بلتی ہونے پر طنز کرتے اپنے ساتھ آئے ہوئے کارکنان کے ساتھ ملکر اشرف صدا کی پٹائی شروع کر دی۔ جسے ریسٹ ہاوس انتظامیہ نے رفع دفع کیا۔

یا رہے ماضی بھی فدا ناشاد کو نواز خان ناجی نے بلتی غلطی کا لقب دیا تھا اور اب دوسری بار بلتی قومیت کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال بلتستان کے عوام کی توہین اور مقامی سیاست دانوں کے سیاسی ناپختگی کو ظاہر کرتی ہے

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*