تازہ ترین

شدید عوامی ردعمل کا سامنا،سوشل میڈیا پر ہنگامہ صدر پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان خطے کی متنازعہ حیثت کے حوالے سے دئیے گئے غیرمہذب، ناشائستہ اور غیر اخلاقی بیان سے مکر گئے۔

گلگت(پ۔ر) گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ سے منسوب کر کے بعض اخبارت میں خبر شائع کی گئی جس میں گلگت بلتستان کو متنازعہ ، غداری کے مترادف ہوگا ، جو کہ غلط خبر ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سے متعلق موقف بہت واضع ہے ۔پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کو UNICP کے قراردادوں کے مطابق متنازعہ خطاء تصور کر تی ہے اور گلگت بلتستان کی متنازعہ حثیت کو بر قرار رکھتے ہوئے مقبو ضہ کشمیر ظرز پر حکومت پاکستان سے آئینی حقوق دینے کا مطا لبہ کرتی ہے۔لیکن بعض صحافی حضرات نے غلط فہمی کا شکار ہو کر صدر پی پی پی گلگت سے منسوب کرکے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے مو قف سے ہٹ کر متنازعہ بیان شائع کیا ہے۔جس کی وضاحتی بیان صوبائی صدر امجد حسین ایدووکیٹ کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔

About admin

One comment

  1. بریکنگ نیوز
    انجمن تااجران اور ایکشن کمیٹی کا اجلاس اسمبلی سیشن کے اختتام اور تمام ٹیکسز کے خلاف اسمبلی قرارداد لائے جانے تک مذاکرات کا بائیکاٹ کیا جائے گا.
    انجمن تاجران
    عوامی ایکشن کمیٹی

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*