تازہ ترین

بابوسر کاغان روڑ تھک کے مقام پرخطرناک لینڈ سلائیڈنگ ٹرانسپورٹ معطل مسافرین پریشان ،متعلقہ ذمہ داران غائب۔

چلاس(پ ر) بابوسر کاغان روڑ تھک کے مقام پر خطرناک لیڈسلائیڈنگ کی وجہ سے ٹرانسپورٹ سروس مکمل طور پر معطل، مسافرین پریشان لیکن حکومت کی جانب سے دس گھنٹے گزرنے جانے کے بعد کوئی پوچھنے والا نہیں۔مسافرین میں بیمار بچے اور خواتین بھی شامل ہیں لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔ ڈی سی دیامر کی جانب سے ٹیم بیجنے کی خبر تو ہے لیکن ٹیم کے پاس سڑک کی بحالی کیلئے نہ ہی کوئی مشینری نہیں اور نئی مسافرین کی امداد کیلئے کوئی متبادل ٹرانسپورٹ سروس کا انتظام نہیں ۔

  •  
  • 7
  •  
  •  
  •  
  •  
    7
    Shares

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*