تازہ ترین

آغا سید راحت الحسینی مقامی پرنٹ میڈیا مالکان پر برس پڑے۔

گلگت (پ،ر) قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان مرکزی خطیب امامیہ جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی نے جمعے کے خطے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں میڈیا مالکان اور صحافی اشتہارات، و مفادات کے خاطر حکومتی چاپلوسی اور حقائق کو مسخ کرتے ہیں۔
یہ پہلی بار ہوا ہے کہ مسجد کے منبر سے بھی پرنٹ میڈیا کی چاپلوسی اور مفاداتی صحافت پر علمائے کرام نے بھی آواز بلند کیا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*