تازہ ترین

شہید سیف الرحمن ہسپتال سے ایمر جنسی ڈاکٹر غائب، ناتجربہ کار نرس کے غلط انجیکشن نے نومولود بچی کی جان لے لی ، متاثرہ لواحقین کا ڈاکٹروں کے خلاف شدید احتجاج ، وزیر اعلیٰ نوٹس لیں۔ عوام

گلگت ( تحریر نیوز) شہید سیف الرحمن ہسپتال سے ایمر جنسی ڈاکٹر غائب، ناتجربہ کار نرس کے غلط انجیکشن نے نومولود بچی کی جان لے لی ، متاثرہ لواحقین کا ڈاکٹروں کے خلاف شدید احتجاج ، وزیر اعلیٰ نوٹس لیں ، سٹٰی ہسپتال کو تختہ مشق بنا دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر ہسپتال کے بجائے اپنے پرائیویٹ کلینکوں پر توجہ دیکر ہسپتال کے مریضوں کو ناتجربہ کار نرسز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ۔ نومولود بچی واقعہ کا نوٹس لیکر ہسپتال عملے کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*