تازہ ترین

کرپشن کس نے زیادہ کیا مہدی شاہ نے یا حفیظ نے، ن لیگ کے دو اراکین قانون ساز اسمبلی ایسا انکشاف کہ آپ سن کر حیران رہ جایئے۔

سکردو(تحریر نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے دو اہم ممبر جو اعلی عہدوں پر فائز ہیں انہوں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کے کرپشن کےحوالے سے بتاتے ہوئے اپنا نام راہ راز میں رکھنے کی شرط پر تحریر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ نے پانچ سال میں کرپشن سے کمایا نہیں ہوگا جیتنا وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن نے اسی ایک سال کے عرصے میں کمایا ہے اور سوچی سمجھی پالیسی کے تحت کرپشن کررہا ہے اور کوئی بھی ان کے کرپشن کا تحقیقات کیا تو ثبوت نہیں مل سکتا انہوں نے کہا جب وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے کے بعد سید مہدی شاہ سے سارا اختیار اٹھایا گیا تھا اور اس وجہ سے حفیظ الرحمن نے وفاق میں ن لیگ کے اقتدار ختم ہونے سے پہلے جسے طرح کرپشن کرکے مال بنا رہا ہے اس طرح کسی اور نے تاریخ میں نہیں کیا گیا ہوگا اُنہوں نے کہا سید مہدی شاہ نے خود کربشن نہیں کیا گیا تھا مگر اس کے اگے پچھے جو وزراء اور کارکن تھے جن کے پاس اپنا مکان نہیں تھا وہ کروڑ پتی بن گیا ہے حفیظ الرحمن نے کارکنوں اور وزراء کو دیوار سے لگا کر خود اکیلا خزانہ لوٹ رہا ہے.

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*