تازہ ترین

دیدار حسین قتل کیس؛انسداد دہشتگری عدالت گلگت کا بڑا فیصلہ آگیا۔

گلگت(ٹی این این) انسداد دہشتگردی کی عدالت گلگت سے ضلع غذر میں ذیادتی کے بعد قتل ہونے والے دیدار حسین کیس کا بڑ ا فیصلہ آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری کی عدالت نے قتل کیس کا ایک مہینے کی مختصر مدت کے دوران فیصلہ سناتے ہوئےمقتول دیدار حسین کوکو ذیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کو سزائے موت اور تین تین لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔
مقتول دیدار حسین قتل کیس کی پیروری ضلع غذر کے معروف نوجوان قانون دان ایڈوکیٹ نذیر احمد کررہے تھے مجرمان کو قرار واقعی سزاء دینے پر مقتول کے ورثاء اور سول سوسائٹی کی جانب سے انسداد دہشتگردی کی معزز عدالت اور اس کیس کی پیروری کرنے والےقانون دان نزیر ایڈوکیٹ کو خراج تحسین پیش کی گئی ہے۔

  • 123
  •  
  •  
  •  
  •  
    123
    Shares
  •  
    123
    Shares
  • 123
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*