تازہ ترین

سکردو پبلک سکول اینڈ کالج کیلئے الڈینگ کے نوجوانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔وزیر حسنین رضا

سکردو(ٹی این این) الڈینگ کرسمہ یوتھ و قومی یوتھ الائنس گلگت بلتستان کے چیئرمین وزیر حسنین رضا نے کہا کہ پبلک سکول اینڈ کالج کو اہلیاں الڈینگ نے سکول اینڈ کالج کے لئے وسیعی اراضی فراہم کردیا تھا اجکل مارکیٹ کے حساب ایک دو ارب کی زمین ہے وہ بھی مفت بغیر معاوضے کے دیا گیا اور اپ سکول انتظامیہ الڈینگ کے غریب عوام کے ساتھ ناانصافیوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اس مہنگائی کے دور میں غریب کا بچہ اس سکول میں پڑھائی نہیں کرسکتا ہے ان کیلئے کوئی رعایتی پیکج تک نہیں ہے اور الڈینگ کے ڈومسائل ہولڈرز افراد کے بچوں کو داخلہ بھی نہیں دیا جاتا پورا گلگت بلتستان کے لوگوں نے اپنے بچوں کو اس سکول میں داخلہ کروایا جا رہا ہے جس کی وجہ ہمارے بچوں کو داخلہ نہیں دیا جاتا ہے سکول میں مذید گنجائش نہ ہونے کا بہانہ بناتے ہیں اور پبلک سکول اینڈ کالج انتظامیہ پہلے الڈینگ کا ڈومسائل رکھنے والے بچوں کو داخلہ دیا جائے بعد میں جگہ خالی ہونے کی صورت میں باہر کے بچوں کو داخلہ دیا جائے زمین ہم دے اور پڑھنے کیلئے ہمارے بچوں کو داخلہ نہ مل سکے یہ ہمارے ساتھ ظلم ہے ہم ظلم برداشت ہرگز نہیں کرینگے انہوں کہا کہ گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 15 تک سٹاف بھی الڈینگ کا ڈومسائل رکھنے والوں کو رکھا جائے ورنہ خالات کے زمہ دار سکول انتظامیہ اور اعلی حکام پر عائد ہونگے

  • 393
  •  
  •  
  •  
  •  
    393
    Shares
  •  
    393
    Shares
  • 393
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*